-وژن
ہمارا اولین مقصد یہ ہے کہ ہم ایسی پوزیشن قائم کریں جہاں کارپوریٹ اور صارفین کے شعبے میں ہمارا انتخاب اولین ترجیحات کی بنیاد پرھو ۔
-مشن
اپنے صارفین کی خدمات پر توجہ کو مرکوز کرتے ھوے ہمارا مشن ملک کی ایک معروف جنرل انشورنس کمپنی بننا ہے۔ جہاں کسٹمر کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوے مناسب مصنوعات کو معقول داموں میں مہیا کرنا اور دعوؤں / کلمز کو کم سے کم وقت کے اندر طے کرنا ہے۔اپنے صارفین کی خدمات پر توجہ کو مرکوز کرتے ھوے ہمارا مشن ملک کی ایک معروف جنرل انشورنس کمپنی بننا ہے۔
-اقدار
خدمت – اپنے اندرونی اور بیرونی دونوں گاہکوں کی خدمت ہی ہمارا نمایاں پہلو اورہماری پہچان ھے۔
دیانتداری – ایمانداری اور دیانتداری ہمارے کاروبار اور ہمارے تعلقات کی مستقل طور پر رہنمائی کرتی ہے ان دونوں جگہوں پرایک دوسرے کے ساتھ اور کمپنی سے باہر بھی۔
اشتراک – ہم حمایت اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں ایسے ماحول کی جہاں ٹیم ورک اورتعاون کے جذبے کی قدر ہو اور تمام ملازمین کو ترقی کے یکسر مواقے حاصل ہوں۔
احترام – ہم انفرادیت اور اس قوت کا احترام کرتے ہیں جو پس منظر ، تجربے اور تناظر کے مرکب سے وجود میں آتا ہے۔
تحفظ – ہم کسی بھی دوسری کمپنی کے مقابلے میں اپنے بیمہ شدہ کے بیمہ کی دیکھ بھال اور حفاظت قانونی ماحول میں رہتے ہوے بہتر انداز میں کرتے ہیں۔