Skip to content
111 845 111|info@ublinsurers.com or secretary@ublinsurers.com
  • Complaint Resolution Forums
  • UnClaim Benefits
UBL Insurers Logo UBL Insurers Logo UBL Insurers Logo
  • ابتدائی صفحہ
  • کمپنی کی پروفائل
    • کمپنی ویژن اینڈ مشن
    • کمپنی پروفائل
    • برانچ نیٹ ورک
  • گورننس
    • ڈائریکٹر اور مینجمنٹ پروفائل
    • کارپوریٹ انفارمیشن
    • شیئر ہولڈنگ پیٹرن
  • مصنوعات
  • میڈیا
    • کمپلائنس سرٹیفکیٹ
    • کلمزفارم
    • اشاعتیں
    • اسٹاف ڈاؤن لوڈ
      • اینکزیور شامل
      • کلیم فارمز
        • ان-پیشنٹ کلیم فارم
        • متفرق کلیم فارم
        • موبائل کلیم فارم
        • موٹر کلیم فارم
        • پرسنل ایکسیڈنٹ کلیم فارم
      • پالیسی کی دستاویزات
  • سرمایہ کاروں سے رابطہ
    • اے جی ایم نوٹس
    • مالی تفصیلات
  • کلیم کا طریقہ کار
    • موٹر کلیم کا طریقہ کار
    • غیرموٹر کلیم کا طریقہ کار
    • ٹریول کلیم کا طریقہ کار
    • صحت کلیم کا طریقہ کار
  • تکافل ونڈو
  • پالیسی کی شرائط و ضوابط
  • ہم سے رابطہ کریں
  • پالیسی کی تصدیق کریں
  • انگلش

Company Vision & Mission

Home/Company Vision & Mission
Company Vision & MissionOld2022-06-17T11:58:56+05:00

-وژن

ہمارا اولین مقصد یہ ہے کہ ہم ایسی پوزیشن قائم کریں جہاں کارپوریٹ اور صارفین کے شعبے میں ہمارا انتخاب اولین ترجیحات کی بنیاد پرھو  ۔

-مشن

اپنے صارفین کی خدمات پر توجہ کو مرکوز کرتے ھوے ہمارا مشن ملک کی ایک معروف جنرل انشورنس کمپنی بننا ہے۔ جہاں کسٹمر کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوے مناسب مصنوعات کو معقول داموں میں مہیا کرنا اور دعوؤں / کلمز کو کم سے کم وقت کے اندر طے کرنا ہے۔اپنے صارفین کی خدمات پر توجہ کو مرکوز کرتے ھوے ہمارا مشن ملک کی ایک معروف جنرل انشورنس کمپنی بننا ہے۔

-اقدار

خدمت – اپنے اندرونی اور بیرونی دونوں گاہکوں کی خدمت ہی ہمارا نمایاں پہلو اورہماری پہچان ھے۔

دیانتداری – ایمانداری اور دیانتداری ہمارے کاروبار اور ہمارے تعلقات کی مستقل طور پر رہنمائی کرتی ہے ان دونوں جگہوں پرایک دوسرے کے ساتھ اور کمپنی سے باہر بھی۔

اشتراک – ہم حمایت اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں ایسے ماحول کی جہاں ٹیم ورک اورتعاون کے جذبے کی قدر ہو اور تمام ملازمین کو ترقی کے یکسر مواقے حاصل ہوں۔

احترام – ہم انفرادیت اور اس قوت کا احترام کرتے ہیں جو پس منظر ، تجربے اور تناظر کے مرکب سے وجود میں آتا ہے۔

تحفظ – ہم کسی بھی دوسری کمپنی کے مقابلے میں اپنے بیمہ شدہ کے بیمہ کی دیکھ بھال اور حفاظت قانونی ماحول میں رہتے ہوے بہتر انداز میں کرتے ہیں۔

ہمارے بارے میں

یو بی ایل انشوررز لمیٹڈ یونائٹڈ بینک لمیٹڈ کی ایک وابستہ کمپنی ہے جو مشترکہ طور پر یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) اور بینک کے سپانسرز ، بیسٹ وے گروپ کی ملکیت ہے۔ یو بی ایل انشوررز ۵ جنوری ۲۰۰۷ سے پاکستان میں عمومی انشورنس کاروبار کا لین دین کے کاروبار سے منسلک ہے۔ یہ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے بطور انشوررکمپنی رجسٹرڈ ہے۔ یو بی ایل انشوررز لمیٹڈ انشورنس ایسوسی ایشن آف پاکستان (آئی اے پی) ایسوسی ایٹ ممبر بھی ہے۔

 

Sitemap

Last Updated:Jun 17, 2022 @ 11:58 am

Find Us

Registered Office

126-C, First Floor, Jami Commercial,
Street No. 14, D.H.A. Phase VII,
Karachi. Pakistan
Phone: 111 845 111
Fax: +92 21 3531 4504
Mail: info@ublinsurers.com

Complaints & Feedback

126-C, First Floor, Jami Commercial,
Street No. 14, D.H.A. Phase VII,
Karachi. Pakistan
Phone: 111 845 111
Fax: +92 21 3531 4504
Mail: info@ublinsurers.com
secretary@ublinsurers.com
© Copyright 2007 -    | UBL Insurers LTD   |  Privacy Policy |   Powered by UBL Insurers Software Dept.
FacebookTwitterVimeoInstagram